Ù¾Ú‘Ú¾ Ú†Ú©Û’Ø+سن Ú©ÛŒ تاریخ Ú©Ùˆ ہم تیرے بعد
عشق آگے نہ بڑھا ایک قدم تیرے بعد
آج تک پھر کوئی ۔۔ تصویر نہ ایسی کھینچی
جیسے کھائی ہو ، مصوّر نے قسم تیرے بعد